Showing posts with label Pakistan real estate for sale. Show all posts
Showing posts with label Pakistan real estate for sale. Show all posts

Thursday, December 18, 2014

پاکستان میں تازہ ترین جاب

پاکستان میں تازہ ترین جابز اور خالی آسامیوں کے بارے میں جاننے کے لئے دبئی پوسٹر ویب سائٹ وزٹ کیجیۓ

Pakistan car dealers
پاکستان میں تازہ ترین جابز اور خالی آسامیوں کےلیے چاہے کوئی بھی پروفیشنل یا  بے روزگار ہو یا اپنی جاب تبدیل کر نے کا خواہشمند  ہو تو اسکے لئے چند ایک طریقے  موجود ہیں. بظاھر یہ ایک تھکا دینے والا کام نظر آتا ہے ا ورخاص طور پر ان طالبعلموں کے لیے  جو پڑھائی ختم ہونے کا بعد رئیل ورلڈ میں داخل ہو کرجاب شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.
اپنے خوابوں کو سچ کرنے کیلئے ہر کوئی اچھے موقع کی تلاش  میں  سرگرداں  رہتا ہے۔ پاکستان میں جابز ڈھونڈنا اور انٹرویو کے لیے تیاری کرنا اور انٹرویو دینے کے لئے بتاۓ گئے مقام پر پہنچنا جوتے شیر لانے کے مترادف ہے. امتحانات کے آخری سیشن کے ساتھ ہی یہ  کپ شروع ہو جاتا ہے اور مشکل  ترین  لمحات  میں سے ایک ثابت  ہو تا  ہے۔

بہترین نوکری کے خواہاں افراد کو ایک ایسی ویب سائٹ ڈھونڈناچاہئیے جہاں انہیں پاکستانمیں تازہ ترین جابز کی معلومات ایک ہی جگہ مل جائیں، جوانہیں  بے تحاشا نیوز پیپرز سے جابز ڈھونڈنے کی بجائے ایک ہی جگہ سب کچھ مہیا کردے اورجو تازہ ترین جابزکے بارےمیں اپ ڈیٹ بھی رکھےاورجاب حاصل کرنے سے متعلق تمام سہولیات بھی فراہم کرے۔ اب یہ ایک خواب نہیں رہا، بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے۔

میں آپ کو اپنا تجربہ بتاتا ہوں. کچھ وقت پہلےکافی عرصہ تک بے روزگاررہا، کیونکہ میں کوئی اچھی پاکستانی جابز ویب سائٹ ڈھونڈنے میں ناکام رہا تھا۔ جہاں تک پاکستان کی مشہور ویب سائٹس کا تعلق ہے تو یہ ویب سائٹس بہت سے فارم بھروانے اور وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں کرتی  ہیں۔ مجھے یاد ہے، میں نے ایسی ہی ایک مشہور ویب سائٹ سےجاب دیکھ کرایک کمپنی کوکال کی، توانہوں نےکہا کےہم نےکوئی ملازمت کا اشتہار نہیں دیا ۔ میرا ای میل باکس اس قسم کی جھوٹی  جاب آفرز  سے بھرا پڑا  ہے جو اس قسم کی  و یب سائٹس سے آتی ہیں  اور کسی کام کی نہیں ہوتی ہیں۔  اپنے  اس تلخ  تجربے  کے بعد  میں  چاہتا ہوں کہ آ پ سے ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف کروا دوں  جہاں نہ تو آپ سے فارم بھروائے جائیں گےاور نہ ہی رجسٹریشن کی ضرورت پڑےگی۔  یہاں آپ کو پاکستانی نیوز پیپرز میں آنے والے جابزکے اشتہارات کےبارے میں روزانہ  کی بنیاد پر اپ ڈیٹ  رکھاجائے گا۔   اس طرح کسی قسم  کا اندیشہ باقی نہیں رہ جاتا کہ آپ کوئی  اچھی آفر  مس کر دیں.آپ ہہاں کیٹیگری وائزاور تاریخ کے حساب سے جاب سرچ کی سہولت سےفائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہاں گورنمنٹ، پرائیویٹ جابز، بینک جابز، ٹیچر جابز وغیرہ سب ڈسپلےکی جاتے  گی.  


پاکستان میں تازہ ترین جابز کا پتہ تو آپ کواس ویب سائٹ سے چل گیا، اب رہ گئی بات کہ کیا آپ یہ جابزحاصل بھی کر پائیں گے۔ یہ سب  اس بات پر منحصر ہے کہ  آپ کا (بائیوڈیٹا) سی وی کتنا موزوں ہے۔ اس لیے  بعض ویب سائٹس  مفت سی وی اور کورنگ لیٹر  بنانے کی سہولت د بھی یتی ہے۔ مختصر یہ کہ آپ  جسی ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور وہاں موجود منفرد آپشنز  سے فائدہ اٹھایئے. 

Monday, December 15, 2014

پاکستان فری کلاسیفائیڈز

پاکستان فری کلاسیفائیڈز کی سہولت آپ کے لئے
بہت سارےلوگ پاکستان میں ہر وقت کچھ نہ کچھ خرید یا بیچ رہے ہوتے ہیں. پہلے نیلام گھر ہوا کرتے تھے پھر آہستہ آہستہ جدیدیت نے ڈیرےڈال لیے اور انٹرنیٹ کے آتے ہی آن لائن بازاروں کے انبار لگ گئے. سچ پوچھئے تو وہ دن دور نہیں جب امّاں دھنیہ بھی آن لائن ہی آرڈر کریں گی. فی الحال پاکستان فری کلاسیفائیڈز نے پاکستانی قوم کو خوب مصروف رکھا ہوا ہے. جو چیز پرانی لگے یا جس سے دل بھر جائے فورا کسی اچھی سی ویب سائٹ پر اشتہار لگایا تگڑی سی قیمت سیٹ کی اور لو بھئ چیز سے بھی جان چھوٹی اور پیسے بھی وصول ہوے. اب تو گئے زمانوں کی بات لگتی ہے جب ہم پرانی میز کرسی گدھا ریڑھی پر لاد کر نیلام گھر لے کر جاتے تھے. اس سائنسی دور میں ہر چیز اب انٹرنیٹ پر طے پاتی ہے. ٹوٹے ہوے پلنگ سے لے کر جائیداد  کی خریدو فروخت اور موبائل فون  سے لے کر آپا کے رشتے تک.
پاکستان مفت اشتھارات کے بے شمار فوائد
اب اگر اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کا بھی جی مچلتا ہے تو دیر نہ کیجیے بسم اللہ کریں . پاکستان فری کلاسیفائیڈز آپ کے منتظر ہیں. اس قسم کی بیشمار  ویب سائٹس پاکستان بھر میں بہترین کلاسیفائید اشتھارات فراہم کرنے کا مرکزہیں . لوگ اس کو اپنا ملک گیر  اور مقامی کاروبارچمکانے کے لیے ،کاروبار اور اس سے ملحقہ معلومات کی تشھیر کے لیے استمعال کرتے ہیں. اس کے علاوہ یہاں گپ شپ کارنر بھی ہوا کرتے ہیں. ہمارے ہاں ویسے بھی سلام دعا کے بغیر لوگ کہیں سے گذرتے نہیں ہیں. یہ تو پھر اپنا انٹرنیٹ ہے. اس شاندار پلیٹ فارم کے تحت صارفین اپنے کاروبار کے لیے مناسب لوگوں کو ملازمت کا موقع بھی دیتے ہیں.
اشتہارات کی ترسیل اور اشاعت سوشل میڈیا کے ساتھ
پاکستانفری کلاسیفائیڈز مشہور زمانہ فیس بک اور ٹویٹرکے ذریعے آپ کو اپنے جیسے منچلے لوگوں سےہم آہنگ  کروانے کا ایک دلچسپ زریعہ ہے. نہ صرف یہ بلکہ لگے ہاتھوں آپ کے اشتہار ان سوشل میڈیا ویب سایٹس پر بھی شایع کر دئیے جاتے ہیں . وہاں پر ان ویب سا یٹس کو پسند کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو آپ کی بات سنیں گے اور اس کو ہر ممکن حد تک آگے پھیلائیں گے. دکان چمکانے کا اس سے زیادہ تیز سستا اور آزمودہ نسخہ ہو نہیں سکتا.
پاکستان فری کلاسیفائیڈز کی ویب سائٹ پر اشتہار دینا بہترین عقل مندی
پاکستان ایک خوابوں کا ملک ہے جہاں ہر کوئی اپنی خواہش کا پابند ہے. ہر کسی کی اپنی ضرورت اور اپنی خواہش ہے. کوئی نئی چیزیں پسند کرتا ہے اور کوئی پرانی. دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہے جنھیں پرانی اشیاء جمع کرنے کا شوق ہے. ہمارے آباؤ اجدا پرانی چیزوں کو زیادہ ترجیح دیتے تھے. ان چیزوں کو زیادہ بہتر سمجھتے تھے. اب یہ نئی اور پرانی اشیاء آپ اپنے گھر بیٹھے آن لائن پاکستان مفت اشتہارت سے خریدو فروخت کر سکتے ہیں. آپ ان چیزوں کو آن لائن دیکھ بھی سکتے ہیں. یہ پاکستان فری کلاسفیڈز اشتہارات کی خاص ہونے کی وجہ ہے. جس نے جو چیز خریدنی یا بیچنی ہو وہ  اس کی تصویریں بھی با آسانی دے سکتا ہے.

پاکستان فری کلاسیفائیڈز ہر قسم کی رجسٹریشن اور سود سے پاک ہے.آپ کسی ملازمت کی تلاش میں ہیں تو آپ جاب ٹائپس میں اپنے مزاج کے مطابق ملازمت ڈھونڈ سکتے ہیں. اب آپ کو کہیں بھی دھکّے کھانے کی ضررورت نہیں، آپ با آسانی گھر پر ہی پر  اپنی جاب کے لیے درخواست دے سکتے ہیں لیکن آپ کی سیکورٹی کے لیے آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ پہلے کسی قسم کی رقم ادا کرنے سے پرہیز کریں.