Showing posts with label apartments in abu Pakistan. Show all posts
Showing posts with label apartments in abu Pakistan. Show all posts

Thursday, December 18, 2014

پاکستان میں تازہ ترین جاب

پاکستان میں تازہ ترین جابز اور خالی آسامیوں کے بارے میں جاننے کے لئے دبئی پوسٹر ویب سائٹ وزٹ کیجیۓ

Pakistan car dealers
پاکستان میں تازہ ترین جابز اور خالی آسامیوں کےلیے چاہے کوئی بھی پروفیشنل یا  بے روزگار ہو یا اپنی جاب تبدیل کر نے کا خواہشمند  ہو تو اسکے لئے چند ایک طریقے  موجود ہیں. بظاھر یہ ایک تھکا دینے والا کام نظر آتا ہے ا ورخاص طور پر ان طالبعلموں کے لیے  جو پڑھائی ختم ہونے کا بعد رئیل ورلڈ میں داخل ہو کرجاب شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.
اپنے خوابوں کو سچ کرنے کیلئے ہر کوئی اچھے موقع کی تلاش  میں  سرگرداں  رہتا ہے۔ پاکستان میں جابز ڈھونڈنا اور انٹرویو کے لیے تیاری کرنا اور انٹرویو دینے کے لئے بتاۓ گئے مقام پر پہنچنا جوتے شیر لانے کے مترادف ہے. امتحانات کے آخری سیشن کے ساتھ ہی یہ  کپ شروع ہو جاتا ہے اور مشکل  ترین  لمحات  میں سے ایک ثابت  ہو تا  ہے۔

بہترین نوکری کے خواہاں افراد کو ایک ایسی ویب سائٹ ڈھونڈناچاہئیے جہاں انہیں پاکستانمیں تازہ ترین جابز کی معلومات ایک ہی جگہ مل جائیں، جوانہیں  بے تحاشا نیوز پیپرز سے جابز ڈھونڈنے کی بجائے ایک ہی جگہ سب کچھ مہیا کردے اورجو تازہ ترین جابزکے بارےمیں اپ ڈیٹ بھی رکھےاورجاب حاصل کرنے سے متعلق تمام سہولیات بھی فراہم کرے۔ اب یہ ایک خواب نہیں رہا، بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے۔

میں آپ کو اپنا تجربہ بتاتا ہوں. کچھ وقت پہلےکافی عرصہ تک بے روزگاررہا، کیونکہ میں کوئی اچھی پاکستانی جابز ویب سائٹ ڈھونڈنے میں ناکام رہا تھا۔ جہاں تک پاکستان کی مشہور ویب سائٹس کا تعلق ہے تو یہ ویب سائٹس بہت سے فارم بھروانے اور وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں کرتی  ہیں۔ مجھے یاد ہے، میں نے ایسی ہی ایک مشہور ویب سائٹ سےجاب دیکھ کرایک کمپنی کوکال کی، توانہوں نےکہا کےہم نےکوئی ملازمت کا اشتہار نہیں دیا ۔ میرا ای میل باکس اس قسم کی جھوٹی  جاب آفرز  سے بھرا پڑا  ہے جو اس قسم کی  و یب سائٹس سے آتی ہیں  اور کسی کام کی نہیں ہوتی ہیں۔  اپنے  اس تلخ  تجربے  کے بعد  میں  چاہتا ہوں کہ آ پ سے ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف کروا دوں  جہاں نہ تو آپ سے فارم بھروائے جائیں گےاور نہ ہی رجسٹریشن کی ضرورت پڑےگی۔  یہاں آپ کو پاکستانی نیوز پیپرز میں آنے والے جابزکے اشتہارات کےبارے میں روزانہ  کی بنیاد پر اپ ڈیٹ  رکھاجائے گا۔   اس طرح کسی قسم  کا اندیشہ باقی نہیں رہ جاتا کہ آپ کوئی  اچھی آفر  مس کر دیں.آپ ہہاں کیٹیگری وائزاور تاریخ کے حساب سے جاب سرچ کی سہولت سےفائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہاں گورنمنٹ، پرائیویٹ جابز، بینک جابز، ٹیچر جابز وغیرہ سب ڈسپلےکی جاتے  گی.  


پاکستان میں تازہ ترین جابز کا پتہ تو آپ کواس ویب سائٹ سے چل گیا، اب رہ گئی بات کہ کیا آپ یہ جابزحاصل بھی کر پائیں گے۔ یہ سب  اس بات پر منحصر ہے کہ  آپ کا (بائیوڈیٹا) سی وی کتنا موزوں ہے۔ اس لیے  بعض ویب سائٹس  مفت سی وی اور کورنگ لیٹر  بنانے کی سہولت د بھی یتی ہے۔ مختصر یہ کہ آپ  جسی ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور وہاں موجود منفرد آپشنز  سے فائدہ اٹھایئے. 

Monday, December 15, 2014

جابز ان پاکستان کلاسیفائیڈ

جابز ان پاکستان کلاسیفائیڈ کیا ہے؟
بے روزگاری ایک بہت بڑا مسئلہ  ہے جو دن بدن پاکستان میں بڑھتا جا رہا ہے . لوگ چار چھہ سال سخت محنت کر کے ڈگری حاصل کرتے ہیں اور اس کام میں اپنے لاکھوں روپے خرچ کر دیتے ہیں صرف اسی امید کے ساتھ کے جب وہ پڑھائی سے فارغ ہونگے تو انھیں جلدی سے کوئی اچھی جاب مل جاۓ گی اور ان کی تمام مشکلات ایک دم ختم ہو جایں گی. اور جب ایسا نہیں ہوتا تو نوجوان اکثر دل برداشتہ ہو جاتے ہیں اور نا امیدی ان کے گرد گھیرا تنگ کر لیتی ہے. اس وجہ سے انھیں بہت سی جگہ پریشانی ور خجالت کا سامنا کرنا پڑتا ہے .
کیا آپ بھی انہی مشکلات کا شکار ہیں ؟ کیا آپ بھی بے روزگار ہیں ؟ کیا آپ بھی سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنا کاروبار نہیں کر سکتے؟ اور کسی اچھی جاب کے متلاشی ہیں ؟ تجربہ نہ ہونا یا کوئی سفارش نہ ہونا کہیں آپکے روشن مستقبل کے  بیچ میں  دیوار تو نہیں بن رہا ؟
تو آئیں دن بہ دن بڑھتے ہوئے انٹرنیٹ کے فوائد میں ایک بہت بڑا فائدہ آپکا بھی منتظر ہے . جس سے آپکی تمام مشکلات ختم ہو سکتی ہیں . وہ ہے  جابز ان پاکستان کلاسیفائیڈ . روزگار ایک بہت ہی عظیم نعمت ہے. اور جس ملک میں روزگار آسانی سے مل جاتا ہو وہ اس ملک کی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے۔.
بے روزگار عوام میں جابز کے اشتہارات بہت دل چسپی سے دیکھے اور پڑھے جاتے ہیں. انٹرنیٹ پر موجود  جابزان پاکستان کلاسیفائیڈ ایک ایسی سہولت ہے جہاں آن لائن ویب سائٹس پر آپ با آسانی اپنی مرضی کے جاب تلاش کر سکتے ہیں . زندگی کے جس بھی شعبے سے آپ تعلّق رکھتے ہیں یا کسی نئے شعبے سے منسلک ہونا چاھتے ہیں تویہاں آپکی مرضی کی جاب آپکی منتظر ہے. کسی بھی کلاسیفایڈ ویب سائٹ پر جائیں  اور وہاں موجود اپنی من پسند کسی بھی جاب کے لئے آن لائن اپلائی کریں. کلاسیفایڈ ویب سائٹس پر مختلف قسم کی جابز کے ایڈز موجود  ہوتے ہیں جیسا کہ ایجوکیشن،  سیلز، مارکیٹنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بینکنگ، فیشن، آرٹس، کلیننگ، تعمیرات وغیرہ. آپ اپنے روشن مستقبل کے لئے  پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود جاب کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں.
اگر آپ ایک کمپنی کے مالک ہیں اور آپ اپنی کمپنی میں کام کرنے کے لئے قابل اور محنتی لوگوں کے متلاشی ہیں تو جابز ان پاکستان کلاسیفائیڈ آپکے لئے بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے. آپ کسی بھی اخبار میں اشتہار دینے اور پیسے خرچ کیے بغیر بھی اپنی کمپنی کے لئے قابل اور محنتی ورکرز ڈھونڈ سکتے ہیں. آپ اپنی کمپنی کا دلکش سا اشتہار بنائیں  اوراس ویب سائٹس پہ اپنا اشتہار پوسٹ کردیں۔ آپ آن لائن انٹریز میں سے اپنی مرضی کے لوگوں کو شارٹ لسٹ کر کے انھیں انٹرویو پر بلا سکتے ہیں۔

جابز ان پاکستان کلاسیفائیڈ  سروس  پر  بے روزگار افراد اور کمپنیز کے مالکان دونوں کے لئے یکساں مفید ہے. اور سب سے بڑی خوبی اس سہولت کی یہ ہے کے انسان رشوت ور سفارش سے بچ جاتا ہے، نہ خدا کی نظر میں گنہگار بنتا ہے ور نہ ہی بندوں کی نظر میں. گھر بیٹھے بیٹھے آپ  اپنی پسند اورترجیح کے مطابق جاب حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں.