Showing posts with label Pakistan cars. Show all posts
Showing posts with label Pakistan cars. Show all posts

Thursday, December 18, 2014

پاکستان میں ملازمت


پاکستان میں ملازمتیں حاصل کرنے کے چندانمول گر اور طریقے صرف  آپ کی سہولت کے لئے

Pakistan  cars
پاکستان میں ملازمتوں کا حصول ایک بہت ہی صبر آزما کام بن چکا ہے کیونکہ آپ جانتے ہوں گے کہ بے روزگاری میں ہونے والا بے تحاشا اضافہ اس قدر اثر چھوڑچکا ہے کہ آج آن گنت اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ بھی بے روزگارہیں اور اپنی ڈگریوں کو حسرت سے دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر آپ نے ملازمت کے حصول کا ارادہ باندھ ہی لیا ہے توخود کو یہ اچھی طرح سے بآور کروادیں کہ یہ ایک آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے کے مصداق بہت مشکل کام ہے۔

پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے میں کتنا عرصہ لگے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ ہوسکتا ہے ادھر آپ درخواست دیں اور اُدھر آپ کو ملازمت مل جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کواس کام میں سالوں لگ جائیں۔ بنیادی چیز آپ کا حوصلہ ہے جسے ہاردینے کی صورت میں آپ اپنی پسند کی ملازمت حاصل نہیں کرسکتے۔ دوسری اہم ترین چیز آپ کا خود کو، اپنی قابلیت واہلیت کو متعلقہ لوگوں کے سامنےملاحظے کے لیئے پیش کرنا ہے۔ اس کے لیئے آپ کو واسطے اور رابطے کی ضرورت ہوگی۔ آپ اخبار میں ملازمت کے اشتہارات دیکھ کر درخواست براہ راست متعلقہ دفاتر میں بھیج سکتے ہیں۔ یہ ایک پرانا طریقہ ہے جس میں جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور درخواستیں بھیجنے پر اخراجات بھی بہت آجاتے ہیں۔ پاکستان میں ملامتوں کے لیئے آپ آن لائن بھی درخواست بھیج سکتے ہیں۔ یہ طریقہ اگرچہ کم خرچ ہے لیکن اس میں بھی آپ کو بہت انتظار کرنا پڑسکتا ہے یا پھر کسی کے حوالے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ اور مختلف جگہوں پر ملازمت کی تلاش کے لئیے سرچ کرنا پڑسکتا ہے اور بعض واقات ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی پسندیدہ ملازمت کے لیئے اپلائی کرنے میں چوک کرجائیں کیونکہ آپ کو پتہ ہی بعد میں چلے کہ یہ ملازمت تھی۔

آج کے جدید دور میں موقعے کو گنوا دینا بہت بڑا نقصان ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ ایسی ویب سائٹ تلاش کریں جو پاکستانمیں ملازمت کے حصول کے لیئےسائنسی طریقوں سے اپنے ممبرز کو استفادہ کی اجازت دیتی ہو۔ یعنی سرچ کیلئے طریقے سے ملازمت دینے والی کمپنیوں اورملازمت کے متلاشی لوگوں کے درمیان رابطے کی سہولت سے مزیّن ہو۔ کیونکہ اس تیز ترین دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ادھر سے اُدھر رابطے کے لئیے سینکڑوں لوگوں کی درخواستوں کومتعلقہ لوگوں تک پہنچا ئیں چاہے وہ پروفیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ہی کیوں نہ ہو۔


پاکستان میں ملازمتوں کے حصول کے لیئے اچھا کام کرنے والی ویب سائیٹ تلاش کر لیں تو اطمینان کریں کہ وہ ویب سائٹ چھوٹے چھوٹے وقفوں سے آپ ڈیٹ کی جاتی ہے یا نہیں۔ نیز اس ویب سائٹ پر اچھی کمپنیوں کا لاگ آن موجود ہے۔ تیسری اور اہم بات کہ اس ویب سائٹ پر پاکستان میں ملازمتوں کی تمام کیٹیگریز موجود ہیں۔ جب آپ ہر طرح سے اطمینان کرلیں تو ویب سائٹ پر لاگ ان ہو کر خود کو، اپنی اہلیت و قابلیت کو پوری طرح مشتہر کریں۔ اور اگر آپ کے پاس کسی بھی قسم کے پچھلی ملازمتوں کے حوالے موجود ہے تو انہیں ضرور مشتہر کریں۔ یاد رکھیں کم سے کم وقت میں ملازمت کا حصول ممکن ہے لیکن یہ ایک ٹیکنیکل کام بن چکا ہے۔ خود کو کبھی بھی ایسی کیٹیگری میں نہ مشتہر کریں جس سے آپ کی اہلیت وقابلیت میل نہیں کھاتی۔ بصورت دیگر آپ کا اشتہاربے اثر رہ جائے گا۔ اس مقصد کے لیئے آپ  وزٹ کرسکتے ہیں۔ 

پاکستانی استعمال شدہ گاڑیاں

مفت آن لائن کلاسیفائیڈ سے پاکستانی استعمال شدہ گاڑیاں بآسانی خریدیں اور بیچیں

cars for sale in Pakistan
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے. 2014 کے ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی آبادی 186 ملین یعنی لگ بھگ 18 کروڑ ساٹھ  لاکھ ہے. چین اور بھارت کے بعد پاک وطن اس خطہ کا تیسرا بڑا ملک ہے.یہ بات تو واضح ہے اور آسانی سے  سمجھ میں آنے والی بھی ہے کہ جس جگہ جتنی آبادی ہوگی اتنی ہی سفری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ذرائع آمد و رفت بھی درکار ہوں گے. یہی وجہ ہے کہ کراچی سے خیبر تک ملک کے کونے کونے میں روزانہ لاکھوں گاڑیاں چلتی ہیں. ان گاڑیوں کو عوام مختلف مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں. کچھ لوگ انہیں ذاتی کاموں کے لئےجبکہ کچھ کاروباری کاموں میں استعمال کرتے ہیں. اور کچھ لوگوں کا کاروبار ہی یہی ہے اور وہ اپنی گاڑیوں کے ذریعے لوگوں کی سفری ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں.

پاکستان میں ہر چیز کی طرح گاڑیوں کی بھی بہت مانگ اور کھپت ہے . روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں نئی گاڑیاں اس ملک کی سڑکوں پر دوڑتی نظر آتی ہیں. ویسے تو یہاں عوامی سہولت کے لئے میٹرو جیسے منصوبے بھی موجود ہیں مگر اس نوعیت کی سروس ہر کسی کیلئے مناسب نہیں ہے . لوگ پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر تو کرتے ہیں لیکن وقت کی بچت اور زیادہ سہولت کے لیے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیتے ہیں. جیسے ہی ان کو موقعہ ملے فوری طور پر ذاتی سواری حاصل کرنے کے لئےتگ ودو شروع کردیتے ہیں. لوگوں کی اس روش اور ضرورت کی وجہ سے پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی تجارت نے بہت فروغ  پایا ہے. گھریلو ضرورتوں کےلئے اپنی آمدن کے اعتبار سے پاکستانی استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کیلئے آن لائن ویب سائٹس اور فری کلاسیفائیڈ میں اشتہارایک بہترین طریقہ ہے .

اوسطا ایک خاندان میں 5 سے 6 افراد ہوتے ہیں اور ان کی سفری ضرورت کے لئےسستی اور باکفایت سواری بہترین رہتی ہے. جن میں سوزوکی ایف-ایکس، مہران ، خیبر، کلٹس، بولان،اے.پی.وی، ایوری، سنٹرو، وٹز، سوفٹ، وغیرہ شامل ہیں. یہ گاڑیاں 800 سے 1000 سی.سی انجن کی ہوتی ہیں اور ان میں پٹرول کی کھپت کم ہوتی ہے. اس کے علاوہ چند ہائبرڈ گاڑیاں جن میں مرا، موو، اور اسی طرز کی بہت سی  600 سے 650 سی .سی گاڑیاں شامل ہیں بہت مقبولیت پا چکی ہیں. اور دن بہ دن آن کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے.

پاکستانی استعمال شدہ گاڑیاں بہت ہی آسانی کے ساتھ بازار میں دستیاب ہیں لیکن اب شو روم کے چکر لگا کروقت برباد کرنے اور جگہ جگہ کی خاک چھاننے سے کہیں بہتر ہے کہ گھر بیٹھ کر آن لائن سروس سے فائدہ حاصل کریں. ایک اچھی ویب سائٹ پرآپ ایسے کسی بھی گاڑی کے ماڈل کے بارے میں معلومات بھی لے سکتے ہیں جو آپ کے نزدیک ہی کسی علاقے  میں کوئی بیچ رہا ہو. مزید یہ کہ آپ اپنی گاڑی کے لئے کسی ایسے خریدار کو بھی تلاش کر سکتے ہیں جو آپ کی پرانی گاڑی آپ سے بہتر قیمت پر لینے کو راضی ہو. نیز آپ اپنی گاڑیوں سے متعلق معلومات میں
اضافہ بھی کر سکتے ہیں.


اگر آپ کو وضاحت درکار ہو یا ہماری اس سہولت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاھتے ہیں توابھی ہماری ویب سائٹ  وزٹ کریں. 

Monday, December 15, 2014

پاکستان فری کلاسیفائیڈز

پاکستان فری کلاسیفائیڈز کی سہولت آپ کے لئے
بہت سارےلوگ پاکستان میں ہر وقت کچھ نہ کچھ خرید یا بیچ رہے ہوتے ہیں. پہلے نیلام گھر ہوا کرتے تھے پھر آہستہ آہستہ جدیدیت نے ڈیرےڈال لیے اور انٹرنیٹ کے آتے ہی آن لائن بازاروں کے انبار لگ گئے. سچ پوچھئے تو وہ دن دور نہیں جب امّاں دھنیہ بھی آن لائن ہی آرڈر کریں گی. فی الحال پاکستان فری کلاسیفائیڈز نے پاکستانی قوم کو خوب مصروف رکھا ہوا ہے. جو چیز پرانی لگے یا جس سے دل بھر جائے فورا کسی اچھی سی ویب سائٹ پر اشتہار لگایا تگڑی سی قیمت سیٹ کی اور لو بھئ چیز سے بھی جان چھوٹی اور پیسے بھی وصول ہوے. اب تو گئے زمانوں کی بات لگتی ہے جب ہم پرانی میز کرسی گدھا ریڑھی پر لاد کر نیلام گھر لے کر جاتے تھے. اس سائنسی دور میں ہر چیز اب انٹرنیٹ پر طے پاتی ہے. ٹوٹے ہوے پلنگ سے لے کر جائیداد  کی خریدو فروخت اور موبائل فون  سے لے کر آپا کے رشتے تک.
پاکستان مفت اشتھارات کے بے شمار فوائد
اب اگر اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کا بھی جی مچلتا ہے تو دیر نہ کیجیے بسم اللہ کریں . پاکستان فری کلاسیفائیڈز آپ کے منتظر ہیں. اس قسم کی بیشمار  ویب سائٹس پاکستان بھر میں بہترین کلاسیفائید اشتھارات فراہم کرنے کا مرکزہیں . لوگ اس کو اپنا ملک گیر  اور مقامی کاروبارچمکانے کے لیے ،کاروبار اور اس سے ملحقہ معلومات کی تشھیر کے لیے استمعال کرتے ہیں. اس کے علاوہ یہاں گپ شپ کارنر بھی ہوا کرتے ہیں. ہمارے ہاں ویسے بھی سلام دعا کے بغیر لوگ کہیں سے گذرتے نہیں ہیں. یہ تو پھر اپنا انٹرنیٹ ہے. اس شاندار پلیٹ فارم کے تحت صارفین اپنے کاروبار کے لیے مناسب لوگوں کو ملازمت کا موقع بھی دیتے ہیں.
اشتہارات کی ترسیل اور اشاعت سوشل میڈیا کے ساتھ
پاکستانفری کلاسیفائیڈز مشہور زمانہ فیس بک اور ٹویٹرکے ذریعے آپ کو اپنے جیسے منچلے لوگوں سےہم آہنگ  کروانے کا ایک دلچسپ زریعہ ہے. نہ صرف یہ بلکہ لگے ہاتھوں آپ کے اشتہار ان سوشل میڈیا ویب سایٹس پر بھی شایع کر دئیے جاتے ہیں . وہاں پر ان ویب سا یٹس کو پسند کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو آپ کی بات سنیں گے اور اس کو ہر ممکن حد تک آگے پھیلائیں گے. دکان چمکانے کا اس سے زیادہ تیز سستا اور آزمودہ نسخہ ہو نہیں سکتا.
پاکستان فری کلاسیفائیڈز کی ویب سائٹ پر اشتہار دینا بہترین عقل مندی
پاکستان ایک خوابوں کا ملک ہے جہاں ہر کوئی اپنی خواہش کا پابند ہے. ہر کسی کی اپنی ضرورت اور اپنی خواہش ہے. کوئی نئی چیزیں پسند کرتا ہے اور کوئی پرانی. دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہے جنھیں پرانی اشیاء جمع کرنے کا شوق ہے. ہمارے آباؤ اجدا پرانی چیزوں کو زیادہ ترجیح دیتے تھے. ان چیزوں کو زیادہ بہتر سمجھتے تھے. اب یہ نئی اور پرانی اشیاء آپ اپنے گھر بیٹھے آن لائن پاکستان مفت اشتہارت سے خریدو فروخت کر سکتے ہیں. آپ ان چیزوں کو آن لائن دیکھ بھی سکتے ہیں. یہ پاکستان فری کلاسفیڈز اشتہارات کی خاص ہونے کی وجہ ہے. جس نے جو چیز خریدنی یا بیچنی ہو وہ  اس کی تصویریں بھی با آسانی دے سکتا ہے.

پاکستان فری کلاسیفائیڈز ہر قسم کی رجسٹریشن اور سود سے پاک ہے.آپ کسی ملازمت کی تلاش میں ہیں تو آپ جاب ٹائپس میں اپنے مزاج کے مطابق ملازمت ڈھونڈ سکتے ہیں. اب آپ کو کہیں بھی دھکّے کھانے کی ضررورت نہیں، آپ با آسانی گھر پر ہی پر  اپنی جاب کے لیے درخواست دے سکتے ہیں لیکن آپ کی سیکورٹی کے لیے آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ پہلے کسی قسم کی رقم ادا کرنے سے پرہیز کریں.   

پاکستان کلاسیفائیڈز

Pakistan  apartments
پاکستان کلاسیفائیڈزاور انکی اہمیت
کیا آپ پاکستان میں کاروبارکرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ پاکستان میں ایک شہر سے  دوسرے شہر میں مستقل رہائش گاہ خریدنا چاہتے ہیں یا پھر آپ کو  ایک بہترین گاڑی خریدنے کی خواہش ہے تو پھر آپ کو پاکستان  کلاسیفائیڈز کی اشد ضرورت محسوس ہو گی . اگر آپ ایک بہترین مستقبل کے خواہاں ہیں اور آپ کسی بڑےشہر  میں نوکری ڈھونڈنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی بھی اچھی ویب سائٹ پر کلاسیفائیڈ پیج پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت پڑے گی. آپ پاکستان  میں اپنے لئے اور اپنی فیملی کیلئےترقی کے مزیددروازے کھول سکتے ہیں.
نوکری کیلئے اشتہار
اپنے بچوں اور فیملی کے بہترین مستقبل کیلئےآپ بہتر سے بہتر کے خواہاں رہتے ہیں. اپنے ملک یا بیرون ملک، ہرکسی کے لئے ہر طرح کی ملازمت موجود ہے. جو لوگ  ملازمتوں کے لئے آن لائن ویب سائٹس پر تلاش کرتے ہیں ان کیلئے پاکستان  کلاسیفائیڈز ایک  بہترین آپشن ہے . اگر آپ بھی ایک اچھی ملازمت  تلاش کر رہے ہیں تو اپنااکاؤنٹ بنایئں اور مختلف ملازمتوں کےلئے اپلائی کریں.  سیلز اور مارکیٹنگ، آفس جابز ،کمپیوٹراور  انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بیشمار ملازمتیں موجود ہیں.  انتظام یا منجمنٹ سے متعلقہ،گھریلو ملازم یا  ڈرائیونگ جابزوغیرہ .
پراپرٹی سیل اور رینٹ کیلئے اشتہارات
رہائش کے لئے آپ کرایہ پرگھر لے سکتے ہیں. اگر آپ پراپرٹی خریدنے میں انٹرسٹڈ ہیں تو پاکستان  رئیل اسٹیٹ کلاسفایڈز میں اشتہار دیکھیں اور سرمایہ کاری کیلئے پراپرٹی تلاش کریں. آپ با آسانی لیز یا براے فروخت مکانات اور دکانوں کو کرایہ پرحاصل کر سکتے ہیں. اگر آپ کو  بیچلر یا فیملی کیلئے رہائش درکار ہے تو آپ مختلف اشتہارات دیکھ سکتے ہیں.  مشترکہ رہائش، رینٹ اور فروخت اور تجارتی یا کمرشل رئیل اسٹیٹ، پلاٹ اور بیچلرز کے لئے کمرے، فیملی  کے لئے اپارٹمنٹ، فلیٹ اور ولاز پراپرٹیز سیکشن میں تلاش کر سکتے ہیں .
استعمال شدہ کاریں
نئی اورپرانی گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لئے پاکستان  کلاسیفائیڈز ایک بہترین آپشن ہے. ہر قسم کے معیاری نئے اور استعمال شدہ پارٹس، ٹائرز، گاڑیوں کے لئےاگر کوئی میٹ یا کورز چاہیئے ہوں تو وہ بھی آپ آن لائن بآسانی خرید سکتے ہیں.کلاسفیڈز کی لسٹنگ میں آپ کسی بھی کیٹگری میں موجود وین،سوزوکی  پک اپ،  بسوں،ٹرکوں  اور موٹر سائیکلوں کا انتخاب کر سکتے ہیں.  
مختلف گھریلو اشیاء اورمنفرد  خدمات:
آپ اپنے  اپارٹمنٹ یا ولا کے لئے ضروری فرنیچر اور سامان آسانی سے خرید سکتے ہیں. اگر آپکو گھریلو  کام کرنے کے لئے ملازم کی تلاش ہےتو آپ اشتہاردے سکتے ہیں. پاکستان  کلاسیفائیڈز ویب سائٹ پر دے سکتے ہیں. اگر آپ کو کسی پلمبر یا الیکٹریشن کی خدمات درکار ہیں تو آپ کمیونٹی خدمات کی کیٹگری میں دیکھ سکتے ہیں. غرض یا کیہ ہر قسم کے  اشتھارات مَثَلاً پالتو جانور کی خریدوفروخت، ٹیوشن، ہوم اپلائنسز، بچوں  کے کھلونے، الیکٹرانکس، کمپیوٹر اور  موبائل فون آسانی سے  پردے سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں.  

آپ بطور صارف پاکستان  کلاسیفائیڈز پر آسانی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.لاگ ان کر کے آپ مفت اشتہار دیں اور فائدہ اٹھاییں. اگر آپ کو کسی قسم کی پریشانی ہو تو آپ بآسانی ویب سائٹ  کی اسپورٹ سے بات کر سکتے ہیں یا پھر ای میل یا فون کی سہولت استمال کر سکتے ہیں.