Showing posts with label Pakistan classifieds. Show all posts
Showing posts with label Pakistan classifieds. Show all posts

Thursday, December 18, 2014

پاکستان میں ملازمت


پاکستان میں ملازمتیں حاصل کرنے کے چندانمول گر اور طریقے صرف  آپ کی سہولت کے لئے

Pakistan  cars
پاکستان میں ملازمتوں کا حصول ایک بہت ہی صبر آزما کام بن چکا ہے کیونکہ آپ جانتے ہوں گے کہ بے روزگاری میں ہونے والا بے تحاشا اضافہ اس قدر اثر چھوڑچکا ہے کہ آج آن گنت اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ بھی بے روزگارہیں اور اپنی ڈگریوں کو حسرت سے دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر آپ نے ملازمت کے حصول کا ارادہ باندھ ہی لیا ہے توخود کو یہ اچھی طرح سے بآور کروادیں کہ یہ ایک آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے کے مصداق بہت مشکل کام ہے۔

پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے میں کتنا عرصہ لگے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ ہوسکتا ہے ادھر آپ درخواست دیں اور اُدھر آپ کو ملازمت مل جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کواس کام میں سالوں لگ جائیں۔ بنیادی چیز آپ کا حوصلہ ہے جسے ہاردینے کی صورت میں آپ اپنی پسند کی ملازمت حاصل نہیں کرسکتے۔ دوسری اہم ترین چیز آپ کا خود کو، اپنی قابلیت واہلیت کو متعلقہ لوگوں کے سامنےملاحظے کے لیئے پیش کرنا ہے۔ اس کے لیئے آپ کو واسطے اور رابطے کی ضرورت ہوگی۔ آپ اخبار میں ملازمت کے اشتہارات دیکھ کر درخواست براہ راست متعلقہ دفاتر میں بھیج سکتے ہیں۔ یہ ایک پرانا طریقہ ہے جس میں جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور درخواستیں بھیجنے پر اخراجات بھی بہت آجاتے ہیں۔ پاکستان میں ملامتوں کے لیئے آپ آن لائن بھی درخواست بھیج سکتے ہیں۔ یہ طریقہ اگرچہ کم خرچ ہے لیکن اس میں بھی آپ کو بہت انتظار کرنا پڑسکتا ہے یا پھر کسی کے حوالے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ اور مختلف جگہوں پر ملازمت کی تلاش کے لئیے سرچ کرنا پڑسکتا ہے اور بعض واقات ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی پسندیدہ ملازمت کے لیئے اپلائی کرنے میں چوک کرجائیں کیونکہ آپ کو پتہ ہی بعد میں چلے کہ یہ ملازمت تھی۔

آج کے جدید دور میں موقعے کو گنوا دینا بہت بڑا نقصان ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ ایسی ویب سائٹ تلاش کریں جو پاکستانمیں ملازمت کے حصول کے لیئےسائنسی طریقوں سے اپنے ممبرز کو استفادہ کی اجازت دیتی ہو۔ یعنی سرچ کیلئے طریقے سے ملازمت دینے والی کمپنیوں اورملازمت کے متلاشی لوگوں کے درمیان رابطے کی سہولت سے مزیّن ہو۔ کیونکہ اس تیز ترین دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ادھر سے اُدھر رابطے کے لئیے سینکڑوں لوگوں کی درخواستوں کومتعلقہ لوگوں تک پہنچا ئیں چاہے وہ پروفیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ہی کیوں نہ ہو۔


پاکستان میں ملازمتوں کے حصول کے لیئے اچھا کام کرنے والی ویب سائیٹ تلاش کر لیں تو اطمینان کریں کہ وہ ویب سائٹ چھوٹے چھوٹے وقفوں سے آپ ڈیٹ کی جاتی ہے یا نہیں۔ نیز اس ویب سائٹ پر اچھی کمپنیوں کا لاگ آن موجود ہے۔ تیسری اور اہم بات کہ اس ویب سائٹ پر پاکستان میں ملازمتوں کی تمام کیٹیگریز موجود ہیں۔ جب آپ ہر طرح سے اطمینان کرلیں تو ویب سائٹ پر لاگ ان ہو کر خود کو، اپنی اہلیت و قابلیت کو پوری طرح مشتہر کریں۔ اور اگر آپ کے پاس کسی بھی قسم کے پچھلی ملازمتوں کے حوالے موجود ہے تو انہیں ضرور مشتہر کریں۔ یاد رکھیں کم سے کم وقت میں ملازمت کا حصول ممکن ہے لیکن یہ ایک ٹیکنیکل کام بن چکا ہے۔ خود کو کبھی بھی ایسی کیٹیگری میں نہ مشتہر کریں جس سے آپ کی اہلیت وقابلیت میل نہیں کھاتی۔ بصورت دیگر آپ کا اشتہاربے اثر رہ جائے گا۔ اس مقصد کے لیئے آپ  وزٹ کرسکتے ہیں۔ 

Monday, December 15, 2014

رئیل اسٹیٹ اشتہارات

Pakistan  cars
رئیل اسٹیٹ اشتہارات اور انکے فوائد و اہمیت
پاکستان کے کسی بھی شہر میں اب گھر خریدنا بہت ہی آسان ہو گیا ہے. ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسکا اپنا ایک گھر ہو جس کو وہ خوشیوں کا آنگن بنا سکے. لہٰذااب انتظار مت کیجیے کیونکہ انٹرنیٹ نے گھر خریدنااور بیچناپہلے سے بھی آسان کر دیا ہے. انٹرنیٹ پر موجودڈھیروں ویب سائٹس پر رئیل اسٹیٹ اشتہارات کی مدد سے آپ اپنے خوابوں کا گھر خریدسکتے ہیں. نہ صرف یہ بلکہ پراپرٹی ڈیلروں کی چالاکیوں سے بھی چھٹکارا پا سکتے ہیں. یہ اشتہارات گھر کے مالکوں نے خودشایع کیے ہیں یعنی کمیشن کے اضافی خرچ کے بارے میں بھی اب آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے. اس لیے وقت ضا یع نہ کریں اور آج ہی انٹرنیٹ پر مفت اشتہار ملاحظہ کیجیے-
اس کے علاوہ اگر آپ اپنا گھر بیچنا چاہتے ہیں تو رئیل اسٹیٹ اشتہارات سے ایک بہترین آغاز کریں. یہاں آپ کو بہت سے فائدے مل سکتے ہیں جن میں سے چند اہم فائدے درج زیل ہیں.
·         اشتہارات کی بلکل مفت  تشہیر
·         با آسانی اور با سہولت انداز میں اشتھارات پوسٹ کرنے کا موقع
·         اشتھارات کوحسب ضرورت تبدیل اور بہتر بنانےکی سہولت
·         انتہائی کم وقت میں گھر خریدنے والوں سے رابطہ
·         اپنی مرضی کی قیمت وصول کرنے کا سنہری موقع
·         کسی ایجنٹ کی مداخلت سے پاک معاملات حل کرنے کا اختیار
انٹرنیٹ پر موجود آن لائن ویب سائٹس تصدیق شدہ ہیں یعنی آپ کو جعل سازوں کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. یہاں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خواہ کے مختلف شہروں میں چھوٹے بڑے ہر رقبے کے گھر مناسب قیمت پر دستیاب ہیں. آپ کسی بھی شہر جیسے کہ بہاولنگر، گوجرانوالہ، حیدرآباد، جہلم،  کراچی، خانیوال،میرپور خاص، مظفر گڑھ ،  کوئٹہ،  رحیم یار خان ،  صادق آباد، ایبٹ آباد،  فیصل آباد ،  گجرات ،  اسلام آباد، ملتان،  پشاور، راولپنڈی یا لاہور کی پراپرٹی لسٹنگ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں.دیئے جانے والے اشتہرات کسی بھی قسم کے ہو سکتے ہیں. آپ کو جس قسم کا کمرشل یا گھریلو، سرکاری یا نیم سرکاری، زرعی یا کاشتکاری، لیز یا قسطوں پر گھر ، پلاٹ، مربع یا اراضی خریدنا اور بیچنا ہو تے آپ آن لائن اشتہاردیکھ سکتے ہیں.
رئیل اسٹیٹ اشتہارات آن لائن کی مددسے آپ  پاکستان کے  تمام بڑے شہروں میں اپنی جیب کے مطابق بنا کوئی پیسا خرچے اور جگہ کو وزٹ کے آسانی سے ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں. کی پراپرٹی ڈیلرزکمپنیاں اور ان کے ایجنٹس براے فروخت یا بڑے رینٹ  گھروں کی تصاویر اور ویڈیوز  بھی اپ لوڈ   کرتے ہیں جس کی وجہ سے خریداروں اور دلچسپی رکھنے والوں کے مناسب سہولت کا انتظام ہو جاتا ہے. اس سے نہ صرف یہ کے پیسے کی مد میں بچت ہوتی ہے بلکہ جسمانی مشقت اور ٹرانسپورٹ کےکرایے بچانے سے  بھی خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے.
خود کو ہر قسم کی پریشانی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ بیانہ طے پانے سے پہلے کسی ذی شعور اور مخلص رئیل  اسٹیٹ ایجنٹ سے گھر کی جانچ پڑتال کروا لیں تاکہ مزید تسلی ہو جائے.بلا آخرسوچنا چھوڑیں اور رئیل اسٹیٹ اشتہارات سے فائدہ اٹھائیں. اپنی بھرپور کوشش کیجیے کیونکہ انٹرنیٹ سے ہر مشکل کا حل نکل سکتا ہے.

خود کو ہر قسم کی پریشانی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ بیانہ طہ پانے سے پہلے کسی ذی شعور اور مخلص رئیل  اسٹیٹ ایجنٹ سے گھر کی جانچ پڑتال کروا لیں تاکہ مزید تسلی ہو جائے.بلا آخرسوچنا چھوڑیں اور ریل اسٹیٹ اشتہار کی ویب سائٹ   کا فائدہ اٹھائیں. اپنی بھرپور کوشش کیجیے کیونکہ انٹرنیٹ سے ہر مشکل کا حل نکل سکتا ہے.