Thursday, December 18, 2014

پاکستان میں خواتین کے لئے ملازمتیں


ویب سائٹ کے ذریعے پاکستان میں موجود  خواتین کے لئے ملازمتیں باآسانی ڈھونڈیں

cars in Pakistan
پاکستان میں بڑھتی ہوئی شرح خواندگی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کے یہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے.اور خواتین کا اس ترقی میں بڑا ہے اہم کردار ہے. تعلیم نسواں کے عام ہونے سے مملکت خداداد پاکستان  میں کافی بہتری آئی ہے. ترقی کے اس سفر میں جس کی ابتداء ہو چکی خواتین مرد حضرات کے شانہ بشانہ چلنا بہت ہی اہم ہے.آج کل لڑکیاں بہتر تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور لڑکوں کا مقابلہ بڑے احسن انداز میں کر رہی ہیں. خواتین ہردور میں مردوں کا ہاتھ بٹاتی آئی ہیں.وہ کھیتوں میں کام کرتی تھیں، مویشی پالتی تھیں. اس کے علاوہ مختلف اقسام کی دستکاری کیا کرتی تھیں.غرض یہ کہ ہر دور میں عورتیں  مردوں کا ہر کام میں ساتھ دیتی آئی ہیں اور ہمیشہ گھر کےکام کاج کے علاوہ بھی ہر کام میں مردوں کی مدد کرتی رہی ہیں.

دور حاضر میں بھی یہ رسم اسی طرح چل رہی ہے.آج کل تو خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے ساتھ کام کرہی ہیں اب خواہ وه شعبہ تعلیم ہو یا طب، آفس کا کام ہو یا جنگ کا میدان وہ ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں. اسی طرز کی زندگی گزارنے کی خواہش رکھنے والی خواتین کے لئے ہم آن لائن کلاسیفائیڈ سروس پاکستان میں خواتین کے لئے ملازمتیں لے کر آئے ہیں. جو کہ آپ کے  پسند کے کیریئرکو بنانے میں آپ کی مدد کرے گی.

اب آپ بڑی آسانی کے ساتھ اپنی پسند اور اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق پر وقار اور باعزت روزگار ڈھونڈ سکتی ہیں تو ابھی پاکستان میں خواتین کے لئے ملازمتیں ہماری اس سہولت سے پا لیں اپنی پسند کی ملازمت. یہاں کسی قسم کی کوئی قید نہیں ہے آپ کی جتنی بھی تعلیم ہے یا آپ ارض پاک کے کسی بھی حصّہ پر ہوں آپ اپنے لئے ملازمت آن لائن تلاش کر سکتی ہیں. تو آنے جانے اور کافی جگہوں پر ڈھونڈے سے بہتر ہے کہ آپ ویب سائٹ کے  ذریعہ سے اپنے لئے اچھی سی ملازمت ڈھونڈ لیں.

بزرگ اپنے دور کی باتیں جب نئی نسل کو بتاتے ہیں تو نوجوانوں کے لئے ان کی بات کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ پچھلے کچھ برسوں میں دنیا کی شکل ہی بدل دی ہے. 50 سے 60 سال پہلے معاشی نظام کسی حد تک حالیہ نظام سے بہت مختلف تھا. تب حقیقت میں ایک کمانے والا ہوتا تھا اور اس کی کمائی سے دس دس لوگوں کا گزارہ ہو جاتا تھا.وہ سادہ لوح لوگ تھے آن کی ضروریات آج کے دور والی نہ تھیں اور اس وقت آج کل کی طرح کا بیبن الاقوامی سطح کا معاشی بحران نہیں تھا.وہ دور کافی الگ تھا مگر دور حاضر کے تقاضے بلکل مختلف ہیں.


اس وقت بھی گھریلو خواتین اپنے اور اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے کوشاں ہیں. مردوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے  اس وقت بہت سی خواتین بھی ملازمت کررہی ہیں تاکہ گھر کا نظام اور بہتر طریقے سے چل سکے. اسی بات کو پیش نظر رکھ کر ہم نے پاکستان میں خواتین کے لئے ملازمتیں کے نام کے ساتھ آن لائن سروس متعارف کروائی ہے. جہاں گھریلو خواتین بھی کئی اقسام کی جابز کر سکتی ہیں. مثلا آن لائن ایڈ پوسٹنگ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ،آن لائن رائٹنگ وغیرہ. اس طرح وو گھر پر بھی توجہ دے سکتی ہیں اور کام بھی کر سکتی ہیں. مزید جاننے کے لئے    پرآئیں .

No comments:

Post a Comment